Latest News
Fantastico oro dei #Carabinieri ai Campionati del Mondo di tiro a volo, disputati ad Atene! 🥇
L’App. Sc. Massimo Fabbrizi e il Car. Sc. Alessia Iezzi si laureano campioni del mondo nella specialità trap mixed team 🏆 #sports
دیر کے علاقے دارورہ میں والی بال ٹورنامنٹ کا شاندار فائنل، ملک ہشام دارورہ کلب اور ملک زوہیب کلب آمنے سامنے۔
ایونٹ میں سیکیورٹی فورسز، مشران اور عوام کی بڑی تعداد شریک، “پاکستان زندہ باد” کے نعرے گونج اٹھے۔
#PAKvSA #Sports #Jirga #MedicalCamp #Pakistan
ضلع دیر کے جان بھٹی کرکٹ گراؤنڈ میں جشنِ بہاراں کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد، فائنل میں سیکیورٹی فورسز، مشران اور عوام کی بھرپور شرکت۔
ایونٹ میں نوجوانوں نے ٹیم ورک، برداشت اور مثبت سوچ کا مظاہرہ کیا۔
#PAKvSA #Sports #Jirga #MedicalCamp #Pakistan
دیر کے علاقے دارورہ میں والی بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں ملک ہشام دارورہ کلب نے ملک زوہیب کلب کا مقابلہ کیا۔
ایونٹ میں سیکیورٹی فورسز، مقامی مشران اور عوام کی بھرپور شرکت، میدان “پاکستان زندہ باد” کے نعروں سے گونج اٹھا
#PAKvSA #Sports #Jirga #MedicalCamp #Pakistan